ہم بھٹکتے ہیں،کیوں بھٹکتے ہیں دشت و صحرا میں ایسا لگتا ہے موج پیاسی ہے اپنے دریا میں کیسی الجھن ہے،کیوں یہ الجھن ہے ایک سایہ سا روبرو کیا ہے.
Jun 03, 2020 · شیر سے سبق سیکھو، گیدڑ سے نہیں کیونکہ شیر جب زخمی ہوتا ہے تو دگنی طاقت سے حملہ کرتا ہے۔ لیکن گیدڑ جب زخمی ہوتا ہے تو وہ بھاگ جاتا ہے۔ مگر تم تو انسان ہو، تمھیں جانوروں کی مثالیں کیوں دیں
اکثر اوقات ہم دفتر میں دباؤ یا کسی اور مسئلے میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے تناؤ کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے اور ایسی صورتحال میں بھی انسان کو بھوک لگتی ہے، اور ہمیں کچھ کھا کر تناؤ کی کیفیت سے
Oct 06, 2020 · آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ہم آزاد ہوتے ہوئے بھی آزاد نہیں ہیں، زنجیریں نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان دیکھی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔
Jan 11, 2018 · بچوں پر ہونے والے ظلم کے اصل ذمہ دار ہم لوگ خود ہیں کیونکہ ہم ان سفاک ذہنی مریضوں کو معاشرے میں دندناتا ہوا پھرتےدیکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کے شر سے ہمارے بچے محفوظ رہیں گے۔
حدیث: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے۔
Aug 31, 2018 · کہتے ہیں دنیا میں جس قدر بیماریاں ہیں وہ خوراک کی بگڑی ہوئی شکلیں ہیں ۔